اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(عباس بیگ مرزا) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2 مختلف کارروائیاں کی’ بنوں اورکرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی جہنم واصل کر دے ہیں

