LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مختلف خصوصی ٹیموں کو بریفنگ

Share

اسلام آباد/ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مختلف خصوصی ٹیموں کو بریفنگ۔
افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ مزید مستعدی اور ایمانداری سے اپنے فرائض ادا کریں اور کسی بھی صورتحال میں بروقت ردِعمل دکھائیں۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے اور کسی بھی عناصر کو امن میں خلل ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی

. .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »