Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔ Digital Post January 6, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔مرحوم پولیس افسران کے اہلِ خانہ ہماری ذمہ داری ہیں، اسلام آباد پولیس اپنے افسران کی فیملیز کا ہر ممکن خیال رکھتی ہے۔