LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

Share

اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات سن کے انکے حل کے لئے فوری اقدامات کئے گئے۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایات کے حل کو یقینی بنا رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »