LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »