LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ)(مظہر شاہ) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات فروش گرفتار 01 کلو 560 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیرنگرانی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں میں ایس ایچ او ٹیکسلا کی سربراهی میں اے ایس آئی غازی عمر اور پولیس ٹیم نے ایک فرد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے زیرحراست شخص 01 کلو 560 گرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار نے تھانہ ٹیکسلا پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »