LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب میں ایک اور نئی فورس تیار کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب میں ایک اور نئی فورس تیار کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے۔ انہیں وہ سب اختیارات میسر ہونگے جو پولیس کے دیگر اداروں کے پاس ہیں مثلا حوالات، ایف آئی آرز دینے کا اختیار، تفتیش، چالان، گرفتاری وغیرہ۔ یہ نئی فورس ٹمبر مافیا اور جنگلات میں درختوں کا غیر قانونی کٹاؤ روکنے کیلیے تیار کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »