LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حسب الحکم افسران بالا و حسب ہدایات جناب ایس ڈی پی او بھارہ کہو زیر نگرانی ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان و ٹیم عمر حیات اے ایس ائی معہ ہمرائیاں نے 05 کس ملزمان جوکہ غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کررہے تھے کو گرفتا ر کرکے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)  حسب الحکم افسران بالا و حسب ہدایات جناب ایس ڈی پی او بھارہ کہو زیر نگرانی ایس ایچ او بھارہ کہو چوہدری اختر زمان و ٹیم عمر حیات اے ایس ائی معہ ہمرائیاں نے 05 کس ملزمان
1۔شاکر اقبال ولد ظفر اقبال ساکن ملپور اسلام آباد
2۔شبیر احمد ولد تاج ملک ساکن کری شہر اسلام آباد
3۔راحیل ولد نصیر ساکن محلہ عثمانیہ نئی آبادی بھارہ کہو اسلام آباد
4۔معین اختر ولد غلام شبیر ساکن بوبڑی اسلام آباد
5۔بابر خان ولد ہاشم خان ساکن جسکوٹ اُوگی تحصیل وضلع مانسہرہ
جوکہ غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کررہے تھے کو گرفتا ر کرکے مقدمات درج رجسٹرڈ کیے گئے اور کچی شراب کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کیا گیا اور کچی شراب بنانے والوں کو گرفتار کر کے ایف اے ار درج کی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »