Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی سرکاری ملازمین کو جمعہ کو چھٹی نہیں ہو گی ، وضاحتی نوٹیفکیشن جاری Digital Post December 25, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا