LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نصیر آباد، رشتہ کے تنازعے پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا گرفتار

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ نصیر آباد، رشتہ کے تنازعے پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا گرفتار,چکلالہ پولیس نے سابقہ رنجش پر فائرنگ سے شہری کو قتل،دوسرے کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا،ٹھوس شواہد سے چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »