BREAKING NEWS National اسلام آباد: غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر Dailydigitalpost September 7, 2023 Share اسلام آباد غربت اور بھوک سے تنگ ا کر ایک عورت اپنی بیٹی کو برائے فروخت کا اشتہار لے کے سڑکوں پر گھوم رہی ہے وقت کے حکمرانوں کچھ توشرم کرو حیا کرو کیا دشمن ملک کیا کہے گا کیا کہ ہم اس حد تک گر چکے ہیں کہ اپنی ماؤں بہنوں کو فروخت کر رہے ہیں