راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے تین منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے تین منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر 38 سال 6 ماہ قید اور 9 لاکھ 70 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں، مجرم محمد شبیر کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 13 کلو 200 گرام چرسہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ دھمیال پولیس نے مئی 2025 میں گرفتار کیا تھا

