LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آ باد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔

Share

اسلام آ باد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔
اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس خو اتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹا ولرنس پالیسی پر عمل پیر ا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »