راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کروائی جو کہ سابقہ دو تناتیوں میں نہ ہو سکی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سٹی اسامہ نے تھانے کی کمانڈ سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کی کمر توڑ ڈالی سابقہ دو تناتیوں میں تھانہ سٹی راولپنڈی کی حدود میں منشیات فروشوں کو لگام نہیں ڈالی گئی جو کہ موجودہ ایس ایچ او اسامہ نے اتے ہی دو تناتیوں کا ریکارڈ توڑ دیا اٹھ سے نو نائن سی کی ایف اے ار ڈے ڈالی اور مجرموں کو اڈیالہ جیل روانہ کر دیا ٹھوس شواہد کے ساتھ

