LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ وارث خان کے علاقے میں بس کو پتھر مارنے کا واقعہ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ وارث خان کے علاقے میں بس کو پتھر مارنے کا واقعہ، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا، بظاہر زیر حراست شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں، کسی مسافر کا نقصان نہیں ہوا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »