راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی
48 گھنٹوں میں متعدد منشیات فروش جہنم واصل ٹھکانے مسمار سینکڑوں کلو آئیس اور چرس برآمد کر لی گئی
اگلے 48 گھنٹوں میں مزید کاروائیاں تیز کرنے کا حکم
پنجاب کو 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فری کرنے کا سی سی ڈی کا عزم
منشیات فروش پنجاب چھوڑ کر دیگر صوبوں اور بیرون ملک کو فرار ہونے کی کوششوں میں مصروف