ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) نو تعینات ڈی پی او ہری پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈہ پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ہری پور آمد پر ہری پور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ ڈی پی او ہری پور نے یاد گار شہداء پولیس پر پھول چڑھائے اور شہدائے پولیس کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔
بعد ازاں ڈی پی او آفس میں جملہ برانچز کا دورہ کیا اور سٹاف سے ملاقات کی ،




