اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اتوار کو میٹنگ ،ایس پی ڈولفن/نڈیسٹریل ایریا زون خالد محموداعوان ،اے ایس پی سیکرٹریٹ، ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایچ او کوہسار کی شرکت
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اتوار کو میٹنگ ،ایس پی ڈولفن/نڈیسٹریل ایریا زون خالد محموداعوان ،اے ایس پی سیکرٹریٹ، ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایچ او کوہسار کی شرکت،میٹنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں، امن و امان قائم رکھنے گشت کو موثر اور بامقصد بنانے کی ہدایات دیں۔

