LOADING

Type to search

National

راولپنڈی ‏(ڈیجیٹل پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کے “سیف پنجاب” وژن پر عملدرآمد

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ‏وزیراعلیٰ پنجاب کے “سیف پنجاب” وژن پر عملدرآمد وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری کر دیا جس کے ذریعے تمام اداروں اور عوام کو “پارٹنر اِن پیس” بننے کی دعوت دی گئی ہے۔ سکیورٹی کے حوالے سے مفید تجاویز کیلئے محکمہ داخلہ نے واٹس ایپ نمبر 03114340000 جاری کیا ہے جس پر شہری امن عامہ میں بہتری بارے قیمتی تجاویز تحریری طور پر بھجوا سکتے ہیں۔ شہری جرائم کی اطلاع، مشکوک سرگرمی یا ایمرجنسی کی صورت میں ہیلپ لائن “15” پر ہی رابطہ کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »