LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر شکیل کیانی کی زمین پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر شکیل کیانی کی زمین پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا ، با اثر افراد نے فصلوں پر بھاری مشینری چلا دی ، جہاں پولیس کا اپنا آفیسر انصاف کیلئے در بدر ہو گیا وہاں عام آدمی کی دال کیسے گلے گی
ذرائع کے مطابق مذکورہ زمین شکیل کیانی کی جدی زمین ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »