LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 3 افراد گرفتار،داؤ پر لگی رقم 11 ہزار 500 روپے،3 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا،داؤ پر لگی رقم 11 ہزار 500 روپے،3 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدہوئے،روات پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا،ایس پی صدر انعم شیر کاکہنا تھا کہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »