Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) استعفیٰ دینے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ اطہرمن اللہ نے سیاسی ملاقاتوں کا آغاز کردیا Digital Post November 21, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) استعفیٰ دینے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ اطہرمن اللہ نے سیاسی ملاقاتوں کا آغاز کردیا پی ٹی آئی کے سیاسی الائنس کے رہنما ساجد ترین سے اسلام آباد میں ملاقات پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا امکان ۔