اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ،سینیٹ اجلاس منگل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا
Share

