National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی Digital Post October 8, 2025 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) اگر میں پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں اگر میں کمانڈوز کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کے ہیروز کی وردی کیوں نہیں پہن سکتی مجھے جو وردی پہننے پر سب سے زیادہ فخر ہے وہ میرے ستھرا پنجاب کے ورکرز کی وردی ہے