LOADING

Type to search

International

انڈونیشیا (ڈیجیٹل پوسٹ) سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 36ہوگئی

Share

انڈونیشیا (ڈیجیٹل پوسٹ) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھتیس ہوگئی،ملبے ہٹانے کا کام ساتویں روز بھی جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا کےمطابق 27طلبہ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے،حکام کے مطابق زندہ افراد کو بحفاظات نکالنے کیلیئے بھاری مشینری کا استعمال تاخیر سے کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پیر تک ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کیا جائے گا،گزشتہ ہفتے عمارت گرنے سے سو سے زائد طلبہ ملبے تلے دب گئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »