اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ رات گئے غیر قانونی انڈور شیشہ کیفے چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 7 کیفے سیل، بھاری جرمانہ عائد اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ رات گئے غیر قانونی انڈور شیشہ کیفے چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 7 کیفے سیل، بھاری جرمانہ عائد اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضع رہے انڈور شیشہ کیفے غیر قانونی ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی