Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا Digital Post September 29, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر بروز پیر شام پانچ بجے ہو گا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ارٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت بلایا گیا ہے۔