LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کے ڈی ڈی فوڈ فارغ پنجاب حکومت نے نوٹس لے لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کے ڈی ڈی فوڈ فارغ پنجاب حکومت نے نوٹس لے لیا روزنامہ اردو ٹائمز روزنامہ سپہر ٹائمز روزنامہ ڈیجیٹل پوسٹ اور ٹی این ایس انٹرنیشنل نیوز سروس کی خبروں پر پنجاب گورنمنٹ نے ایکشن لے لیا راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کے ڈی ڈی فوڈ اپنے عہدے سے فارغ ہو گئے اور راولپنڈی کے عوامی حلقوں میں نئے انے والے ڈی ڈی فوڈ سے اچھے کی امید وابستہ ہے اور عوامی حلقوں کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں گوجرہ فیصل اباد سرگودھا سے جو گوشت مردہ جانوروں اور لاپ کا اتا ہے اسے نئے انے والے ڈی ڈی فوڈ اسے روکنے میں اہم کردار ادا کریں گے اور جو کیمیکل ملا دودھ ہے جو کہ راولپنڈی شہر میں طرح طرح کی بیماریاں پھیلا رہا ہے اسے روکنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے عوام کی امیدیں اب ان کے کام پر لگی ہوئی ہیں اور جو کمرشل مارکیٹ اور اسی طرح پورے راولپنڈی شہر میں جگہ جگہ پر کھانے پینے کے سٹال جو کہ غیر معیاری غذا کو فروخت دے رہے ہیں اسے روکنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے اور اپنے محکمے کے بد کردار اور ضمیر فروش لوگوں کو محکمے سے فارغ کریں گے جو کہ عوام کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں کچھ پیسے لے کر انہیں کھلی چھٹی دیتے ہیں کہ کیمیکل ملا دودھ فروخت کریں لاپ گوشت فروخت کریں اور کیمیکل ملی چیزیں فروخت کریں یہ

راولپنڈی کی نہیں پورے پاکستان پورے پنجاب کی عوام کی زندگیوں کا سوال ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »