LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ایس پی غلام مصطفی گیلانی نے ریجنل آفیسر تعینات

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس پی غلام مصطفی گیلانی نے پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن میں بطور ریجنل آفیسر چارج سنبھال لیا۔ ریجن آفس کے سٹاف نے استقبال کیا۔ تمام برانچز کے انچارجز سے تعارف کے بعد مکمل بریفنگ لی۔ اور ایمانداری سے کام کرنے کی ہدایات دیں۔ اور تمام ریجن کیلیۓ پیغام دیا کے تمام ملازمین کے مسائل کو سنا جاۓ گا اور فوری حل کرنے کی ہر ممکن کوشش اور اقدامات کیۓ جائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »