National بلوچستان (ڈیجیٹل پوسٹ) کوئٹہ ۔۔۔ سابقہ ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا محمد طاہر کو آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کر دیا گیا Digital Post September 8, 2025 Share بلوچستان (ڈیجیٹل پوسٹ) کوئٹہ ۔۔۔ سابقہ ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا محمد طاہر کو آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔