LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں 10 بجے ہوگی، سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے۔عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا، پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کی جانب سے گواہان پر جرح متوقع ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »