LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری کا انتقال

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) روزنامہ جنگ کےسینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی ندیم چوہدری رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ، جن کی نماز جنازہ آج ( بدھ کو ) صبح 9بجے مزنگ لٹن روڈ بڑی جنازہ گاہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ دریں اثنا سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخاری نے سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جہانگیر چویدری اور دیگر سوگراواران سے اظہار تعزیت کیا ہے نیر بخآری نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخآری نے بھی سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور سوگواران کیلئے صبر کی دعا کی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »