LOADING

Type to search

National

کوہاٹ (ڈیجیٹل پوسٹ) کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

Share

کوہاٹ (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقع ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے ریگی شینو خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »