LOADING

Type to search

Karachi National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے پلاسٹک سرجری وارڈ 24 میں آج یومِ آزادی کی پُر جوش تقریب منعقد ہوئی

Share

کراچی  (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی تقریب میں وارڈ کے ڈاکٹرز نرسنگ اسٹاف اور دیگر عملے نے شرکت کی سبز اور سفید غباروں قومی پرچم اور دلکش سجاوٹ کے ساتھ پاکستان کی آزادی کا دن بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور وطن عزیز کی خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »