LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی،

سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،

گینگ سے 6 مسروقہ موٹر سائیکل، مسروقہ رقم 12 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،

گینگ اسلحہ کی نوک پر شہریوں کے ساتھ وارداتوں میں ملوث ہے،

زیرحراست گینگ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، ایس پی راول

شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »