Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں Digital Post July 18, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں، کورس 28جولائی سے 3اکتوبر تک جاری رہے گا ۔