LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سینئر افسران کے ہمراہ G-6 کے جلوس کے روٹ پر موجود، سیکیورٹی پلان کا خود جائزہ لیا اور موقع پر موجود افسران کو ہدایات جاری کیں۔
جلوس کے شرکاء کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے اسلام آباد پولیس ہر لمحہ متحرک

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »