National راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سول لائن عامر خان کی زیر نگرانی انچارج چوکی راولپنڈی کچہری سید عمران حیدر شاہ کی کاروائی Digital Post June 30, 2025 Share راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ سول لائن عامر خان کی زیر نگرانی انچارج چوکی راولپنڈی کچہری سید عمران حیدر شاہ کی کاروائی جوڈیشل کمپلیکس میں سرگرم دو جعلی وکلاء خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا