LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مخصوص نشستوں کے حوالے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے قانونی ٹیم کو مبارکباداور انکی انتھک محنت پر پزیرائی کی ۔

انہوں نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »