LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »