Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بحریہ انکلیو میں رات گئے کاروائی Digital Post June 24, 2025 Share اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر بحریہ انکلیو میں رات گئے کاروائی، غیر قانونی انڈور کیفے سیل، 8 افراد کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا گیا، کیفے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاج https://urdutimes.urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2025/06/WhatsApp-Video-2025-06-24-at-11.43.45_cd5ca999.mp4