BREAKING NEWS اسلام آباد(ڈٰیجیٹل پوسٹ) انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں Dailydigitalpost June 23, 2025 Share اسلام آباد (ٹی این ایس) انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری، اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے سیکٹر آئی ایٹ میں 2 کیفے سیل کر دئیے گئے، ڈی سی اسلام آباد کی ایسے کیفے میں شیشہ پینے والوں کو بھی گرفتار کرنے کی ہدایت