LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی: ایس ایچ او واہ کینٹ عامر رفیق کی ہمراہ پولیس ٹیم موثرکاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 04 ملزمان گرفتار

Share

،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مو ٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 04ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت صباحت،نور اللہ، عبداللہ اور عمر کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے ایس ایچ او واہ کینٹ اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہناتھا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی، شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »