Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا Digital Post June 3, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 6جون سے پیر 9جون تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی ۔