LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار جاوید سلہریا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائ

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار جاوید سلہریا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث فرد گرفتار، زیر حراست فرد سے مسروقہ 03 موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازارپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث فرد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست فرد سے مسروقہ 03 موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ زیر حراست فرد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »