LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل وڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل وڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی۔اسپیشل وڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے، یہ وڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »