LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

Share

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔۔ اور,پاکستان مین جو بھی فرد یا کوئی بھی ادارہ کالے شیشے استعمال کررہا ہے وہ ایک جرم کا مرتکب ہو رہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »