LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کوطلب کر لیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ):صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7 اپریل ، 2025 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا 7 اپریل کو ہونے والا اجلاس سولہویں قومی اسمبلی کا 15 واں اجلاس ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »