BREAKING NEWS National اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات Dailydigitalpost August 19, 2023 Share نگران حکومت نے وفاقی دار الحکومت کی بیو روکریسی میں پہلی بڑی تبدیلی کر دی ۔چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، کیپٹن (ر) انوار الحق نئے چیف کمشنر اسلام آبادتعینات ۔اس سے قبل کیپٹن نور الامین مینگل بطور چیف کمشنر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔