LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیرِ قانون اعظم نزیر تارڑ کی گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وزیرِ قانون اعظم نزیر تارڑ کی گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

بیرسٹر عقیل ملک بھی ملاقات میں موجود تھے

وزیر قانون نے بنوں حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

معصوم لوگوں کو مسجدوں میں قتل کرنا اسلام نہیں ہے، وزیر قانون

ملاقات میں وفاقی امور پر بھی تبادلہ خیال

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »